آج پلکوں سے نکل آیا ھے رخساروں پر,
ضبط تھک ہار کے آبائی وطن چھوڑ گیا.
Collection Of Your Favorite Poets
آج پلکوں سے نکل آیا ھے رخساروں پر,
ضبط تھک ہار کے آبائی وطن چھوڑ گیا.
ہجر اک روگِ جاں مسلسل ہے
ہجر میں کب !!! سکون ملتا ہے ؟
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری
کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا
پیر نصیر الدین شاہ نصیر
Leave a Commentٹکٹکی باندھ کے میں دیکھ رہا ہوں جس کو
یہ بھی ممکن ھے کہ وہ سامنے بیٹھا ہی نہ ہو
پیڑ کو دیمک لگ جائے __ یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
(امجد اسلام امجد)
Leave a Commentہم سانجھ سمے کی چھایا ھیں ، تم چڑھتی رات کی چندرما
ھم جاتے ھیں ، تم آتے ھو ، پھر میل کی صورت کیونکر ھو
انشاء جی