رات اس مس سے کلیسا میں ہوا میں دو چار Published by Haseeb Ahmed on May 19, 2020 رات اس مس سے کلیسا میں ہوا میں دو چارہائے وہ حسن وہ شوخی وہ نزاکت وہ ابھار زلفِ پیچاں میں وہ سج دھج کہ بلائیں بھی مریدقدرِ رعنا میں وہ چم خم کہ قیامت بھی شہید اکبر الہ آبادی Share this:FacebookWhatsAppTwitterLinkedInPrintMoreTelegramLike this:Like Loading... Published inQatat Akbar Allahabadi
Be First to Comment