Skip to content

‏ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر

‏ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

Published inQatat

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: