Skip to content

‏کئی تراشنے کے درمیان ٹوٹ گئے

‏کئی تراشنے کے درمیان ٹوٹ گئے
تمام سنگ تو شہکار تک نہیں پہنچے

ہم اپنے عہد کے یوسف ضرور ہیں لیکن
کنوئیں میں قید ہیں بازار تک نہیں پہنچے

Published inQatat

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: