Skip to content

یادوں کے سمن زار سے

یادوں کے سمن زار سے ——آئی ہوئی خوشبو
دامن میں چھپا لائی ہے کیا تم بھی تو دیکھو

کچھ رات گئے روز جو——— آتی ہے فضا سے
ہر دل میں ہے اک زخم چھپا تم بھی تو دیکھو

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: