Skip to content

‏ہمارے ربط کو ترتیب نے بگاڑا ہے

‏ہمارے ربط کو ترتیب نے بگاڑا ہے
میں اُسکے ساتھ کھڑا تھا قطار سے پہلے

کسی نے گِنتے ہوئے مجھ سے بے ایمانی کی
میں ڈھیر سارا پڑا تھا شمار سے پہلے

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: