Skip to content

مِٹا دو شوق سے آ کر

مِٹا دو شوق سے آ کر ، مِٹا دو میری تربت کو
جو تم پر مٙر مٹا ہو اُس کا اِتنا بھی نشاں کیوں ہو

تیرے تیروں نے “بیدم” کو حیاتِ جاوداں بخشی
حیاتِ جاوداں کا نام مرگِ جاوداں کیوں ہو

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: