Skip to content

تُو میرے پاس نہ تھی

تُو میرے پاس نہ تھی ، پھر بھی سحر ھونے تک
تیرا ھر سانس ، میرے جِسم کو چُھو کر گزرا
قطرہ قطرہ ، تیرے دیدار کی شبنم ٹپکی.
لمحہ لمحہ ، تیری خوشبو سے مُعطر گزرا.

”ساحر لدھیانوی“

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: