Skip to content

‏تو مسیحا ہے تو پھر آ

‏تو مسیحا ہے تو پھر آ، مجھے اچھا کردے
رگِ صحرا ہوں اگر میں، مجھے دریا کردے

رنجشیں ربط ومراسم میں تو ہوتی ہیں مگر
!!..تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کردے

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: