وقت کے راستے سے ہم تم کو Published by Haseeb Ahmed on November 19, 2019 وقت کے راستے سے ہم تم کو ایک ہی ساتھ تو گُزرنا تھا ہم تو جی بھی نہیں سکے اِک ساتھ ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا جون ایلیاء Share this:FacebookWhatsAppTwitterLinkedInPrintMoreTelegramLike this:Like Loading... Published inQatatSad Poetry Jaun Elia
Be First to Comment