Last updated on November 14, 2019
ضَبط کے یہ مرحلے دُشوار ہو جاتے ہیں کیا ؟
لوگ دَر کو دیکھتے دیوار ہو جاتے ہیں کیا ؟
آپ یُوں شِیریں سُخن ہیں ! آپ اِتنے پارس؟
آپ اِس کردار سے بیزار ہو جاتے ہیں کیا ؟
Last updated on November 14, 2019
ضَبط کے یہ مرحلے دُشوار ہو جاتے ہیں کیا ؟
لوگ دَر کو دیکھتے دیوار ہو جاتے ہیں کیا ؟
آپ یُوں شِیریں سُخن ہیں ! آپ اِتنے پارس؟
آپ اِس کردار سے بیزار ہو جاتے ہیں کیا ؟
Be First to Comment