پرانے دور ، گزشتہ سفر ، خدا حافظ
یہاں تک آتی ہوئی رہگزر ، خدا حافظ
بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق ! فی امان اللہ
تو میرے ساتھ رہے گا مگر ، خدا حافظ
پرانے دور ، گزشتہ سفر ، خدا حافظ
یہاں تک آتی ہوئی رہگزر ، خدا حافظ
بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق ! فی امان اللہ
تو میرے ساتھ رہے گا مگر ، خدا حافظ
Be First to Comment