تکلم کی بھی حد ہونے لگی ہے Published by Haseeb Ahmed on December 22, 2019 تکلم کی بھی حد ہونے لگی ہے مری ہر بات رد ہونے لگی ہے سنا ہے ہو گیا ہے وہ کسی کا خبر یہ مستند ہونے لگی ہے Share this:FacebookWhatsAppTwitterLinkedInPrintMoreTelegramLike this:Like Loading... Published inQatatSad Poetry
Be First to Comment