Skip to content

آج تنہائی ، کسی ھمدمِ دیریں کی طرح

آج تنہائی ، کسی ھمدمِ دیریں کی طرح
کرنے آئی ھے ، میری ساقی گری شام ڈَھلے
منتظر بیٹھے ھیں ھم دنوں ، کہ مہتاب اُبھرے
اور تیرا عکس جَھلکنے لگے ، ھر سائے تلے

“فیض احمّد فیض”

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: