ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ … ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ
Collection Of Your Favorite Poets
ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ … ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ
آساں دی گُھمن گھیری وِچ ، اسی وقت گُزاری جانے آں
اے زِندگی تے جُوا اے ، اسی جان کے ہاری جانے آں
Leave a Commentتمہارے ہجر کے اس شور سے نکل آئے
تمہارے بعد ہم…….. لاہور سے نکل آئے
دلِ فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اُٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے ، کن دِنوں کی یاد آئی ؟
ناصر کاظمی
حد تکمیل کو پہنچی تری رعنائی حسن
جو کسر تھی وہ مٹا دی تری انگڑائی نے
حضور آپ تو دل دے کے چیختے ہیں بہت
میں ایک شخص پہ جاں تک نثار کرتا تھا
تعبیر جو مل جاتی اک خواب بہت تھا
جو شخص گنوا بیٹھے نایاب بہت تھا
میں پہلی بار کبھی منکشف نہیں ہوتا
!..مثالِ حرفِ مشدد ہوں ،پھر پڑھو مجھ کو
اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیاکیا
ہــــزارلـوگ ملیں گے، مـــگرکہاں وہ شخص!
قتیل شفائی
Leave a Commentآج رات پھر سے منتظر الفاظ رہا
آج بھی عرفان میں چھپا راز رہا