Skip to content

‏مرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے

‏مرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا
وہ میرے پیار کو ٹھکرا کے کہہ رہا ہے مجھے
تم اچھے بندے ہو سو تم سے رابطہ رہے گا

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: