Skip to content

‏کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک

‏کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک
جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے
جس میں غلے کے نگہباں ہیں وہ گیدڑ جن سے
قحط و افلاس کے بھوتوں نے اماں چاہی ہے

قتیل شفائی

Published inQatat

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: