Skip to content

‏مجھے تمہاری, تمہیں میری

Last updated on November 14, 2019

‏مجھے تمہاری, تمہیں میری ہم نشینی کی
بس ایک طرح کی عادت سی ہے، نباہ بھی کیا
کوئی ٹھہر کے نہ دیکھے میں وہ تماشا ہوں
بس اک نگاہ رُکی تھی، سو وہ نگاہ بھی کیا

Published inQatatSad Poetry

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: