شوق کا بار اتار آیا ہوں Published by Haseeb Ahmed on March 25, 2020 شوق کا بار اتار آیا ہوں آج میں اس کو ہار آیا ہوں اف! مرا آج میکدے آنا یوں تو میں کتنی بار آیا ہوں Share this:FacebookWhatsAppTwitterLinkedInPrintMoreTelegramLike this:Like Loading... Published inQatatSad Poetry Jaun Elia
Be First to Comment