سو فیصلہ یہ ہوا تھا کہیں نہیں ہوں میں
میں چیختا ہی رہا تھا نہیں نہیں، ہوں میں
میرے لئے کبھی کوئی بھی دل کھلا ہی نہیں
میں اب یہ سمجھا مکاں ہوں مکیں نہیں ہوں میں
سو فیصلہ یہ ہوا تھا کہیں نہیں ہوں میں
میں چیختا ہی رہا تھا نہیں نہیں، ہوں میں
میرے لئے کبھی کوئی بھی دل کھلا ہی نہیں
میں اب یہ سمجھا مکاں ہوں مکیں نہیں ہوں میں
Be First to Comment