باغِ جنت میں سب برابر تھے Published by Haseeb Ahmed on January 9, 2020 باغِ جنت میں سب برابر تھے پر یہاں نیک و بد میں رہنا پڑا اولاً ٹوٹ کر محبت کی پھر مجھے اپنی حد میں رہنا پڑا صائمہ آفتاب Share this:FacebookWhatsAppTwitterLinkedInPrintMoreTelegramLike this:Like Loading... Published inQatatSad Poetry
Be First to Comment