پرائی آگ پہ روٹی نہیں بناؤں گا میں بھیگ جاؤں گا چھتری نہیں بناؤں گاContinue readingپرائی آگ پہ روٹی نہیں…
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیاContinue readingتیرا چپ رہنا…
میرے گاؤں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا سیر کرنے تو کاغان بھی جا سکتا تھاContinue readingمیرے گاؤں میں مجھے دیکھنے…
یہ عشق محبت تمھارے بس کا نھیں رہنے دو ہجر تو بہت دور تم بخار تک سہ نہیں سکتےContinue readingیہ…
لوٹنا کب ہے تُو نے پر تُجھ کو عادتاً ہی پُکارتے رہیں گے Continue readingلوٹنا کب ہے تُو نے پر…
میں نے کب کہا کے وہ مرے حق میں فیصلہ کرے اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے…
اک تیرا ہجر دائمی ہے مجھے ورنہ ہر چیز عارضی ہے مجھے Continue readingاک تیرا ہجر دائمی ہے مجھے
تارِیکیوں کو آگ لگے اور دِیا جلے یہ رات بَین کرتی رہے اور دِیا جلےContinue readingتارِیکیوں کو آگ لگے اور…
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے…