وحشتِ شب سے ڈر نہیں جاٶں گا میں تمہارے بغیر مر نہیں جاٶں گاContinue readingوحشتِ شب سے ڈر نہیں جاٶں…
!.محترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر Continue readingمحترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر
بدل سکا نہ جدائی کے غم اٹھا کر بھی کہ میں تو میں ہی رہا تجھ سے دور جا کر…
نئی طرح سے نبھانے کی دِل نے ٹھانی ہے وگرنہ اُس سے مَحبّت بہت پُرانی ہےContinue readingنئی طرح سے نبھانے…
ﺍِﺗﻨﺎ ﺑﮑﮭﺮﺍ ﮨﻮﮞ ﺍِﮐﭩﮭّﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﺏ ﺗُﺠﮭﮯ ﭼُﮭﻮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ Continue readingﺍِﺗﻨﺎ ﺑﮑﮭﺮﺍ ﮨﻮﮞ
خُدا کی شان! تجھے یُوں مری فُغاں سے گریز کہ جس طرح ،کسی کافر کو ہو اذاں سے گریزContinue readingدلِ…
م بہ دم گردشِ دوراں کا گُھمایا ہُوا شخص ایک دِن حشر اُٹھاتا ہے گرایا ہوا شخصContinue readingدم بہ دم…
آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھےContinue readingآپ کیوں صاحبِ اسرار…
ضَبط کے یہ مرحلے دُشوار ہو جاتے ہیں کیا ؟ لوگ دَر کو دیکھتے دیوار ہو جاتے ہیں کیا ؟Continue…
حسنِ دلکش کے مضافات میں رہنے والے ہم ہیں بے وجہ فسادات میں رہنے والےContinue readingحسنِ دلکش کے مضافات میں