Sad Poetry

دلِ شکستہ

خُدا کی شان! تجھے یُوں مری فُغاں سے گریز کہ جس طرح ،کسی کافر کو ہو اذاں سے گریزContinue readingدلِ…

5 years ago

لاکھ تم اشک چھپاؤ

لاکھ تم اشک چھپاؤ، ہنسی میں بہلاؤ چشمِ نمناک بتاتی ہے کہ تم روئے ہوContinue readingلاکھ تم اشک چھپاؤ

5 years ago

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھےContinue readingوہ لوگ…

5 years ago

دم بہ دم گردشِ دوراں کا گُھمایا ہُوا شخص

م بہ دم گردشِ دوراں کا گُھمایا ہُوا شخص ایک دِن حشر اُٹھاتا ہے گرایا ہوا شخصContinue readingدم بہ دم…

5 years ago

آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں

آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھےContinue readingآپ کیوں صاحبِ اسرار…

5 years ago

ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻏﯿﺮ ﮐﺎ ﻗﺒﻀﮧ ﮨﮯ

ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻏﯿﺮ ﮐﺎ ﻗﺒﻀﮧ ﮨﮯ ﭼﮭﮍﺍﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﻼﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯContinue readingﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺟﻮ…

5 years ago

حیرت ہے

‏حیرت ہے کہ دیتی ہیں مجھے طعنہء وحشت Continue readingحیرت ہے

5 years ago

راز سے بھی پردہ

اس راز سے بھی پردہ آج اٹھا گیا ہوں میں سبھی رشتوں سے باخدا اکتا گیا ہوں میںContinue readingراز سے…

5 years ago

‏اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشمِ کرم

‏اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشمِ کرم، ہونے دے ستم بالائے ستم Continue reading‏اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشمِ کرم

5 years ago

میں کہاں تیری داستاں سے الگ؟

میں کہاں تیری داستاں سے الگ؟ کچھ نہیں ُدھول، کارواں سے الگ! چاند کتنا عزیز تھا ُاس کو__! رات ٹھہری…

5 years ago