مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے پھر بھی سینے میں حسد ہے؟ حد ہےContinue readingمجھ سے اونچا ترا…
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں Continue readingپھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہمContinue readingنیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں…
لاکھ تم اشک چھپاؤ، ہنسی میں بہلاؤ چشمِ نمناک بتاتی ہے کہ تم روئے ہوContinue readingلاکھ تم اشک چھپاؤ
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھےContinue readingوہ لوگ…
م بہ دم گردشِ دوراں کا گُھمایا ہُوا شخص ایک دِن حشر اُٹھاتا ہے گرایا ہوا شخصContinue readingدم بہ دم…
آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھےContinue readingآپ کیوں صاحبِ اسرار…
میں کہاں تیری داستاں سے الگ؟ کچھ نہیں ُدھول، کارواں سے الگ! چاند کتنا عزیز تھا ُاس کو__! رات ٹھہری…
حسنِ دلکش کے مضافات میں رہنے والے ہم ہیں بے وجہ فسادات میں رہنے والےContinue readingحسنِ دلکش کے مضافات میں
کسی نے کیا وجود پہ جھیلی ہوئی ہے رات مرے تمام کرب سے کھیلی ہوئی ہے راتContinue readingکسی نے کیا…