آنے والو جلدی آو، وقت نہیں سمٹ رہا ہے اب پھیلاو، وقت نہیںContinue readingآنے والو جلدی آو، وقت نہیں
جُھک کے چلتا ہوں کہ قدّ اُس کے برابر نہ لگے دوسرا یہ کہ اُسے راہ میں ٹھوکر نہ لگےContinue…
ضرر رساں ہوں بہت، آشنا ہوں میں خود سے تبھی تو فاصلہ رکھ کر کھڑا ہوں میں خود سےContinue readingضرر…
وہ مثلِ آئینہ دیوار پر رکھا ہوا تھا جو اک انعام میری ہار پر رکھا ہوا تھاContinue readingوہ مثلِ آئینہ…
نقش تھا اور نام تھا ہی نہیں یعنی میں اتنا عام تھا ہی نہیںContinue readingنقش تھا اور نام تھا ہی…
میں سانس لیتے ضعیف جسموں میں رہ چکا ہوں میں حادثہ ہوں اداس لوگوں میں رہ چکا ہوںContinue readingمیں سانس…
جانے اس نے کیا دیکھا شہر کے منارے میں پھر سے ہو گیا شامل زندگی کے دھارے میںContinue readingجانے اس…
اک گھڑی وصل کی بے وصل ہوئی ہے مجھ میں کس کے آنے کی خبر قتل ہوئی ہے مجھ میںContinue…
لوگوں کے لیے صاحبِ کردار بھی میں تھا خوُد اپنی نگاہوں میں گُنہگار بھی میں تھاContinue readingلوگوں کے لیے صاحبِ…
آسماں سے بھی ہم اتارے گئے Continue readingآسماں سے بھی ہم اتارے گئے