اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے گستاخ نگاہوں کو کچھ اشکِ ندامت دےContinue readingاخلاص کی ثروت دے کردار…
خوشی ہوتی تو ہے لیکن بہت ساری نہیں ہوتی ترے ملنے سے اب وہ کیفیت طاری نہیں ہوتیContinue readingخوشی ہوتی…
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہے تو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتاContinue readingتجھے اظہار محبت سے…
دم بہ دم گردشِ دوراں کا گُھمایا ہُوا شخص ایک دِن حشر اُٹھاتا ہے گرایا ہوا شخصContinue readingدم بہ دم…
کتنے بے درد ہیں صَرصَر کو صبا کہتے ہیں کیسے ظالم ہیں کہ ظلمت کو ضیا کہتے ہیںContinue readingکتنے بے…
یوں آرہا ہے آج لبوں پر کسی کا نام ہم پڑھ رہے ہوں جیسے چُھپا کر کسی کا نامContinue readingیوں…
انساں نہیں رہتا ہے تو ہوتا نہیں غم بھی سو جائیں گے اک روز زمیں اوڑھ کے ہم بھیContinue readingانساں…
اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے تو مرے جسم مری روح کو اچھا کر دےContinue readingاس…
سفر منزل شب یاد نہیں لوگ رخصت ہوئے کب یاد نہیںContinue readingسفر منزل شب یاد نہیں
اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا Continue readingاب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا